google-site-verification:google1c1f1ebd636a9831.html Neel Darpan

Neel Darpan

 Neel Darpan
19th Century Bengal and its newspaper, magazine  and society

Neel Darpan



Madhyamik History

Chapter 2

Topic:

Code

Neel Darpan

MPH- 02/04



These are some Probable MCQ Questions in Madhyamik History, Chapter 2, within the above topic that could be asked  in the Madhyamik Examination as well as in the School Service Commission (W.B). Thorough revision will help the students and spirrants to achieve 100% in the Madhyamik Examination.

A. Multiple Questions Answer.

Q1. The drama Neel Darpan is based on the revollt
(a)    Santhal Revolt       (b) Pabna Revolt        
(c) Munda Revolt          (d)Indigo revolt
 
Q3. Who wrote the drama Neel Darpan?
(a)    Din Bandhu Mitra      (b) Ananda Kumar Dutta        
(c) Vidya Bhushan              (d)None
 
Q4. The drama Neel Darpan is published on
(a)    1859           (b) 1860          (c) 1861          (d) 1862
 
Q5. Who translated the drama Neel Darpan into English?
(a)    Kaliprasanna           (b) Ananda Kumar  
(c) Vidya Bhushan          (d) Micheal Madhusudan Dutta
 
Q6. Name the English version of the drama Neel Darpan.
(a)    Neel  Darpan          (b) Indigo Mirror  
(c) Indigo Revolt            (d) None
 
Q7: Who requested to translate the drama Neel Darpan into English?
(a)    James Long             (b) Ananda Kumar  
(c) Vidya Bhushan          (d) Micheal Madhusudan Dutta
 
Q8: Who established the National Theatre?
(a)    James Long             (b) Ananda Kumar  
(c) Vidya Bhushan          (d) Girish Chandra Ghosh
 
Q9: The National Theatre was established in the year.
(a)    1860           (b) 1862          (c) 1870          (d) 1872
 
Q9: In which year the Drama Neel Darpan was dramatized at the National Theatre?
(a)    1860           (b) 1862          (c) 1870          (d) 1872


PDF Download Section

Neel Darpan

MCQ (DPP)

Download

Subjective Question (DSP)

Download

Chapter Wise  Statement  Question

Download

\

Column A

Column B

a

 Hindo Patriot

i

1860

b

Bamabodhini

ii

1853

c

Neel Darpan

ii

1862

d

Hootum Pyanchar Naksha

iv

1863

Ans: a--ii, b--iv, c--i, d--iii,\

For English Version

A: Answer in one sentence                                  1Marks
Q1. Which drama raised the protest against the Indigo Planters?
Or, Which drama is based on the Indigo Revolt?
Ans: Neel Darpan
 
Q2: Who wrote the drama Neel Darpan?
Ans: Dinbandhu Mitra.
 
Q3: In which year the drama Neel Darpan published?
Ans: 1860.
 
Q4: Where was the Indigo Revolt occurred?
Ans: Bengal.
 
Q5. Who translate the Neel Darpan to English?
Ans: Micheal Madhusudan Dutta.
 
Q6. Name the English translation of Neel Darpan?
Ans: The Indigo Mirror.
 
Q7: Why was Father James Long was imprisoned?
Ans: on the request of Father James Long, Neel Darpan was translated into English. He was imprisoned for one month and had to pay a penalty of Rs 1000/-.
 
Q8. Who was the founder of National Theatre?
Ans: Girish Chandra Ghosh.
 
Q9: Which was the first Bengali Bengali Play to be translated into English?
Ans: Neel Darpan.
 
Q10: In Neel Darpan what did the author say about the oppressions perpetrated by the indigo planters?
Ans: in the Neel Darpan, Dinbandhu Mitra exposed the exploitation of indigo peasants by the Indigo British Planters.
 
B: Answer in two or three sentences:                           2Marks
(i)                 When and by whom was the drama Neel Darpan published?
Or Who was Dinbandhu Mitra? Why he is remembered?
            Ans: Dinbandhu Mitra was the author of Bengali drama Neel Darpan. He wrote the drama in 1860 against exploitations of the Indigo Planters.\
 
(ii)               What was the theme of Indigo Revolt?
Ans: To meet the demand of indigo in the European markets, the European merchants and planters forced the Indian farmers to plant indigo. They exploited the Indian farmers. 'Nil Darpan' portrayed the condition of the farmers and the oppression of the farmers and the share croppers.
 
(iii)             Who translated the Neel Darpan into English? What was its name?
Or, who was Micheal Madhusudan Dutta? Why he is remembered?
 Ans: Micheal Madhusudan Dutta was a renowned writer of 19th century Bengal. He translated the drama Neel Darpan to English. It was named as the ‘Indigo Mirror’.
 
(iv)             Why Father James Long was imprisoned?
Or, Who was Father James Long?
  Ans: Father James Long was a well known humanist activist in India. On his request, Micheal Madhusudan Dutta translated the drama ‘Neel Darpan’ into English. He was charged of plotting a conspiracy against the British Empire in India. He was imprisoned for one month and had to pay a penalty of Rs 1000/-
 
(v)               When and by whom was the drama Neel Darpan dramatized at the National Theatre?
Ans: On 7th December, 1872, Girish Chandra Ghosh dramatized the drama ‘Neel Darpan’ for the first time at the National Theatre.
 
(vi)             When and by whom was the National Theatre established?
   Ans: Girish Chandra Ghosh estabalished the National Theatre in 1872.
 
C: Answer in seven or eight sentences                          4/8 Marks
(a)   What reflection of 19th century Bengali society do we get from the drama Neel Darpan?                     (4 M)
Ans: The inhuman torture of Indian farmers at the hands of the European planters had been the prime cause behind the Indigo Revolt. 'Nil Darpan’ was written by Dinabandhu Mitra to portray this torture and the uprising of the farmers against the European Indigo planters. This play had immense importance in the contemporary society.
(i) Condition of the Indigo Farmers: The Indigo Planters used to force the farmers to cultivate indigo, instead of any other crop. 'Nil Darpan' portrayed the condition of the farmers and their reasons to rise against the planters.
(ii) Role of the educated community: The educated Bengali community came to know about the tortures faced by the indigo farmers. 'Nil Darpan' was instrumental in gathering public reaction of the farmers and the planters.
(iii) Love for motherland 'Nil Darpan' portrayed the tortures and the inhuman treatments meted out by the colonial ruler. This drama was instrumental in creating awareness among the educated Bengali middle class about the condition that their countrymen were in


 

For Urdu Version

 

ایک جملے میں جواب دیں

A:

کس ڈرامے نے نیل کے کسانوں کی خاطر احتجاج بلند  کی؟

کون سا ڈرامہ نیل بغاوت  پر منبی ہے

1

یا

جواب: درامہ نیل درپن۔

 

 

ڈرامہ نیل درپن کس نے لکھا؟

2

جواب: دین بندھو مترا۔

 

 

ڈرامہ نیل درپن کس سال شائع ہوا؟

3

1860

 

 

نیل کی بغاوت کہاں ہوئی؟

4

جواب: بنگال

 

 

نیل درپن کا انگریزی میں ترجمہ کس نے کیا؟

5

جواب: مایکل مدھو سدن دتہ۔

 

 

نیل درپن کے انگریزی ترجمہ کا نام بتائیں؟

6

جواب: انڈیگو  مرر۔

 

 

فادر جیمز لانگ کو کیوں قید کیا گیا تھا؟

7

جواب: نیل درپن  کو  انگریزی  میں  ترجمہ کرنے کے جرم میں۔

 

 

نیشنل تھیٹر کا بانی کون تھا؟

8

جواب؛ گریش  چندر گھوش۔

 

 

 

پہلا بنگالی ڈرامہ کون سا تھا جس کا انگریزی میں ترجمہ کیا گیا؟

9

جواب: نیل درپن۔

 

 

نیل درپن میں مصنف نےنیل  کی کاشت  کرنے والوں پر ظلم کا کیا تبصرہ پیش کیا؟

10

جواب: نیل درپن میں، دن بندھو مترا نے انگریزی نیل کے تاجروں کی ہندوستانی نیل کے  کسانوں پر بربریت اوراستحصال کو بے نقاب کیا۔

 

 

2Marks

دو یا تین جملوں میں جواب  دیں

B

ڈرامہ نیل درپن کو کس نے اورکب شائع ہوا؟

یا'   دین بندھو مترا کون تھے؟ وہ کیوں یاد کے جااتے ہیں؟

I

جواب: دینابندھو مترا بنگالی ڈرامہ نیل درپن کے مصنف تھے۔ انہوں نے یہ ڈرامہ 1860 میں انڈگو پلانٹرز کے استحصال کے خلاف لکھا۔

 

 

نیل کی بغاوت کا  موضوع کیا تھا؟

Ii

جواب: یورپی بازاروں میں نیل کی مانگ کو پورا کرنے کے لیے، یورپی تاجروں نے ہندوستانی کسانوں کو نیل کی کاشت کرنے پر مجبور کیا۔ انہوں نے ہندوستانی کسانوں کا استحصال کیا۔ 'نیل درپن' نے کسانوں کی حالت اوران پر ہونے والے ظلم و ستم کی تصویر کشی کی ہے۔

 

 

نیل درپن کا انگریزی میں ترجمہ کس نے کیا؟ اس کا نام کیا تھا؟

یا، مائیکل مدھوسودن دتہ کون تھے؟ وہ کیوں یاد کے جاتے ہیں؟

Iii

جواب: مائیکل مدھوسودن دتہ 19ویں صدی کے بنگال کے مشہور ادیب تھے۔ انہوں نے ڈرامہ نیل درپن کا انگریزی میں ترجمہ کیا۔ اسے ’انڈیگو مرر‘ کا نام دیا گیا۔

 

 

فادر جیمز لانگ کو کیوں قید کیا گیا؟

یا، فادر جیمز لانگ کون تھے۔

Iv

جواب: فادر جیمز لانگ ہندوستان میں ایک مشہور انسان دوست کارکن تھے۔ ان کی درخواست پر مائیکل مدھوسودن دتہ نے ڈرامہ ’نیل درپن‘ کا انگریزی میں ترجمہ کیا۔ ان پر برطانوی سلطنت کے خلاف سازش کرنے کا الزام لگایا گیا۔ انہیں ایک ماہ قید اور 1000/- جرمانہ ادا کرنا پڑا۔

 

 

نیل درپن ڈرامہ کب اور کس نے نیشنل تھیٹر میں پیش کیا؟

V

جواب: 7 دسمبر 1872 کو گریش چندر گھوش نے پہلی بار نیشنل تھیٹر میں ڈرامہ ’نیل درپن‘ کو پیش کیا گیا۔

 

 

نیشنل تھیٹر کب اور کس نے قائم کیا؟

vi

جواب: گریش چندر گھوش نے 1872 میں نیشنل تھیٹر قائم کیا۔

 

 

 

4/8 Marks

مختصر جواب دیں

C

دن بندھو مترا نے نیل درپن کے صفحات میں نیل کے کاشتکاروں کے دکھ کو کیسے بیان کیا اور نوآبادیاتی قوانین کے خلاف آواز اٹھائی۔ (چار نمبر)

A

جواب: - جیسور (Jessore) میں رہنے کی وجہ سے دین بندھومترا کو نیل کی تجارت کروانے والوں کے ہاتھوں نیل کی کاشت کر والے غریب کسانوں کے ساتھ کیے جانے والے برتر سلوک کی جانکاری براہ راست طور پر کی ۔ انہوں نے اپنے ڈرامہ نبیل درپن میں غریب کسانوں کے ساتھ ہونے والے خوفناک قسم کے ظلم اور بد تر سلوک کی تصویر اپنے ڈرامہ میں پیش کیا تھا کہ کس طرح یوریپین مالکوں کے ذر یعہ ان غریب کسانوں کو ظلم کا شکار بنایا جاتا تھا۔ کیونکہ ز یادہ تر مالک یورپی تھے۔ ایسے وقت میں جب ہندوستان میں برطانوی حکومت کا دبدبه قائم تھا اور ایک طرح سے وہ ہندوستان میں اپنی مطلق العنان حکومت چلا رہے تھے۔ ان حالات میں دین بندھومترا کا نیل در پن لکھنا ایک جرات مندانہ کام تھا اور پھر اسے ڈرامہ کے طور پر پیش کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا۔ نیل درپن‘‘ کا اہم موضوع نیل کی کاشت کرنے والے غریب کاشتکاروں کی زندگی اور ان پر ہونے وا ظلم تھا۔ اس ڈرامہ نے نو آبادیاتی سامراجیت کے ذریہ چلنے والے ظالیمانا نظام کی منظر عام پرلایا تھا۔

 

 

 

انیسویں صدی کے بنگالی معاشرے کی کیا عکاسی ہمیں ڈرامہ نیل درپن سے ملتی ہے؟ا

B

 

 

 

نیل درپن نے نیل کی کاشت کرنے والوں کے ظلم و ستم کے خلاف کس طرح آواز بلند  کیا (آٹھ نمبر)۔    

C

جواب: "نیل در پن‘‘ جس کا لفظی معنی نیلکوں آئینہ کے ہوتا ہے ۔ نیل در پین در اصل ایک بنگلہ ڈرامہ ہے جسے دین بندھو مترا نے لکھا تھا۔ یہ ڈرامہ نیل تحریک کے پس منظر میں (1860-1859) میں لکھا گیا تھا۔ نیلا غدر(Blue Mutiny) کے نام سے نیل تحریک کو انگریزی میں پکارا گیا تھا۔ یہ نیل کی کاشت کرنے والے غریب کسانوں کی بغاوت تھی جو انہوں نے اپنے مالکوں کے خلاف اور ان کے اس ظلم و جبر کے خلاف کی تھی۔ جس کے ذر یہ وہ لوگ زبردتی ان سے نیل کی کاشت کرواتے تھے۔

(b) نیل کی کاشت کروانے والوں کا ظلم نیل کی کاشت کروانے والوں نے غریب کسانوں کے ساتھ وہی کیا جوانہیں پسند تھا۔ دین بندھو کی پیدائش جیسور میں ہوئی تھی اور یہ جگہ بنگال میں نیل کی کاشت کا ایک اہم مرکز تھا۔ انہوں نے نیل کی کھیتی کرنے والے غریب کسانوں پر ہونے والے ظلم کو اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔ یہ علاقہ اور یہاں کے کسان سب سے زیادہ بدترین سلوک کے شکار تھے۔

(c) ڈرامے میں دین بند هو نے اپنی ذاتی تجر بات کا انکشاف کیا تھا : جیسور (Jessore) جیسے مقام پر رہتے ہوئے دین بندھو مترا  کونیل کی کھیتی میں کام کر نے والوں غریب کسانوں پر ہونے والے ظلم کی براہ راست طور پر جانکاری تھی۔ انہوں نے ظلم کے شکار لوگوں کو اپنے قریب سے دیکھا تھا۔ ان پر ہونے والے تشدد کی ساری تصویریں ان کی نگاہوں کے سامنے تھی۔ اپنے ڈرامہ نیل درپن میں انہوں نے ہورپی آقاؤں کے ان تمام مظالم کی تصویر پیش کی تھی جس کے شکار غریب اور ناتواں نیل کی کا شت کرنے والے کسان تھے۔ اس وقت جب برطانوی حکمران ہندوستان میں پوری طرح اپنی طاقت کامزہ لے رہے تھے دین بندھو مترا نہایت ہی جرات مندی کے ساتھ اس ڈرامے کولکھا اور اسے پیش کیا تھا۔ یہ ڈرامہ نہیں ان مظلوموں کی آوازتھی۔

نیل در پن“ کے اثرات: ’’نیل درپن‘ نے بنگال کے دانشور طبقہ کو بہت متاثر کیا تھا اور اس کا خاطر خواہ اثر بھی پڑا تھا۔ در حقیقت بییہ دین بندھو کے ’’نیل در پن، جیسی کوششوں کا اثر تھا کہ بنگالی متوسط طبقہ کھل کر نیل کی کھیتی کرنے والے مظالم کے شکار با غیوں کی حمایت کرنے لگا تھا۔ گرچہ نیل درپن کا اصل موضوع نیل کی کاشت کرنے والوں کسانوں کی بری حالت کو اس ڈرامہ میں پیش کرنا تھا۔ لیکن اس ڈرامہ نے نوآبادی طاقت اور ان کے حکمرانوں کی ظالمانہ نظام کو بھی اس ڈرامہ میں پیش کیا تھا۔ یہ وہی ظالم حکمراں تھے جنہوں نے اس ملک کے لوگوں کی قوت مدافعت کو ہر طرح سے کچل کر رکھ دیا تھا۔

 

 

 

 

 

Post a Comment

Have any doubts let me know

Previous Post Next Post