google-site-verification:google1c1f1ebd636a9831.html WBCHSE Urdu Question Paper 2022

WBCHSE Urdu Question Paper 2022

 

 WBCHSE Urdu Question Paper 2022

 

WBCHSE Urdu Question Paper 2022

The state of West Bengal is one of the first in India where the modern system of education was established by British Missionaries. Since then, it has evolved into the fine education system and is now monitored by state run autonomous body.

The West Bengal Council of Higher Secondary Education (WBCHSE) came into existence in 1975. It is an autonomous examining authority. It is responsible for conducting examinations for standard XII for both government and private schools affiliated to this board. It is responsible for improvement and promotion of education in the state.

The WBCHSE has made a sustained effort towards a quality uniform evaluation system all over the state of West Bengal.  More than 6800 schools and over 16 lakhs students are being monitored by the Council. The task has been more challenging in context of the very competitive global environment and a diverse range of subjects.

The H.S. education is a significant part of the overall education system. West Bengal has the distinction of being the pioneer in the modern education system by virtue of the influence of the great literary and social path finders.

Students who are appearing at the final exam (class 12), should make it a point to go through maximum number of WBCHSE question papers.  Attempting a full-length within the stipulated time limit would help you improve your writing speed and also identify the topics which you need to study.

At “VisionSuccess01”website every student can download previous years question paper for free.  Solved paper of selective subjects is also provided at VisionSuccess01 website which can be downloaded free. VisionSuccess01 provides suggestion and solved suggestion every year which can also be downloaded.

In this post WBCHSE Urdu Question Paper 2022 is being provided. Students can download in PDF format.

 

 Download WBCHSE Urdu Question Paper 2022 Click Here

 

WBCHSE Question Papers Year wise

WBCHSE Question Paper 2020

Click 

WBCHSE Question Paper 2019

Click 

WBCHSE Question Paper 2018

Click

 

WBCHSE Question Paper Download 

Urdu 2022

Versions

Urdu

Eng

              PART B Solved            

Click

Click

Download the Question Paper only

Click

 

VisionSuccess01
West Bengal Council of Higher Secondary Education
 Urdu-2022

 
Part B

 درج ذیل سوالات میں سے ہر ایک کا صحیح جواب انتخاب کیجئے۔                       1x5= 5

(i) فرحت اللہ بیک نے کس کالج سے بی اے کیا تھا؟

     (الف) علی گڑھ کالج          (ب) دہلی کالج      (ج) سینٹ اسٹیفیز       (د) ان میں سے کوئی نہیں ۔

(ii) مولانا انور کلام آزاد کی قبر کہاں ہے؟

     (الف) کلکتہ     (ب) دہلی       (ج) آگرہ     (د) الہ آباد

(iii) "اس کے ہاتھ میں ایک آئینہ تھا"۔ کس کے ہاتھ میں آئینہ تھا ؟

    (الف) فرشتہ   (ب) وہم       (ج) شیطان     (د) انسان

(iv) مرزا جہانگیر کے برادر بزرگ کا نام کیا تھا؟

     (الف) اکبر شاہ ثانی     (ب) شاہ عالم ثانی    (ج) شاہ عالمگیر ثانی    (د) سراج الدین ظفر

(v) "انسان کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی سرزمین کا بھی یہی حال ہے۔"

    (الف) قلب    (ب) دل     (ج) ضمیر    (د) دماغ

.2 درج ذیل سوالوں میں سے ہر ایک کے بیچ جواب کا انتخاب کیجئے۔                      1x5=5

 (i) اصغر گونڈوی کا آبائی وطن کہاں ہے؟

    (الف) گونڈہ   (ب) گورکھپور   (ج) الہ آباد     (د)ان میں سے کوئی نہیں

(ii) اختر الایمان کے کسی مجموعہ پر انہیں ساہیتہ اکاڈمی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا؟

     (الف) بنت لحات     (ب) زمین زمین    (ج) یادیں   (د)گرداب

(iii) درج ذیل میں سے فیض کا شعری مجموعہ کون سا ہے؟

   (الف) دست صبا   (ب) یادیں  (ج) با نگ درا   (د) شعله و شبنم

(iv) مجروح سلطان پوری کا شعری مجموعہ پہلے کس نام سے شائع ہوا؟

     (الف) مشعل جاں   (ب) خوشبو     (ج) برگ نے    (د) غزل

(v) ان میں کون شاعر پروفیسر آرنلڈ کے شاگرد تھے ؟

     (الف) اقبال     (ب) فیض    (ج) جوش   (د) فراق

.3درج ذیل میں سے ہر سوال کے صحیح جواب کا انتخاب کیجئے۔                            1x3= 3

 (i) ڈرامہ ایک تھا راجہ میں راجہ کے باپ کا نام کیا تھا؟

    (الف) نریش چندر   (ب) ہریش چندر    (ج) مبیش چندر    (د) پرتاپ چندر

(ii) وزیرسند باد کو کس کا ایجنٹ قرار دیتا ہے؟

    (الف)  CBI     (ب) ISI    (ج) CIA    (د) RAW

(iii) ڈرامہ ایک تھا راجہ میں راجہ نے کتنی شادیاں کی تھیں؟

     (الف) 15     (ب) 16     (ج) 17    (د) 18

.4درج ذیل سوالوں میں سے ہر ایک کے بیچ جواب کا انتخاب کیجئے ۔                     1x4= 4

(۱) تصدیق بھائی کی شادی کس سے ہوئی تھی؟

     (الف) ساجده (ب) سجاده (ج) ساحره (د) ثریا

(ii) "وہ تو جلا ہوا ہے اماں" ۔ کیا جلا ہوا ہے؟

      (الف) بلب    (ب) اپلہ  (ج) لکڑی   (د) کوئلہ

(ii) "ہارٹ بریک ہاؤس" کا مصنف کون ہے؟

      (الف) ظفر اوگانوی   (ب) ممتاز مفتی   (ج) برنارڈ شا   (د) جان آسٹن

(iv) ممتاز مفتی کا پہلا افسانوی مجموعہ کون سا ہے؟

       (الف) گہما گہمی   (ب) ان کہی     (ج) گڑیا گھر   (د) روغنی پتلے

5. درج ذیل سوالوں میں سے ہر ایک کے بیچ جواب کا انتخاب کیجئے۔                     1x4= 4

(i) انجمن ترقی پسند مصنفین کی پہلی کل ہند کانفرنس کب ہوئی ؟

    (الف) 1938ء    (ب) 1936ء     (ج) 1937ء     (1) ان میں سے کوئی نہیں

(ii) بنٹے بھائی کس کا لقب ہے؟

     (الف) پرویز شاہدی   (ب) سجاد ظہیر    (ج) مجروح سلطان پوری    (د) فیض

 (iii) ۔۔۔۔۔۔۔۔ ترقی پسند شاعر تھے۔

      (الف) حالی     (ب) وحشت   (ج) پرویز شاہدی    (د) نساخ

(iv) انجمن ترقی پسند مصنفین کی پہلی کل ہند کانفرنس کی صدارت کس نے کی تھی؟

     (الف) فیض   (ب) پریم چند    (ج) سجاد ظہیر   (د) ملک راج آنند

.6درج ذیل سوالات میں سے کسی پانچ کے جواب دیجئے۔ ہر جواب ایک مکمل جملے میں ہونا چاہئے۔     1x5= 5

(i) "لاش جمنا کی ریتی میں پھینک دی"

      کس کی لاش جمنا کی ریتی میں پھینک دی؟

 (ii) " غبار خاطر" کے معنی کیا ہیں؟

 (iii) "نیرنگ خیال "کیا ہے؟

iv)) "صاحب کسی طرح پی گئے " ۔۔'صاحب ' سے مراد کون ہے؟

(v) مولانا ابوالکلام آزاد کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی ؟

(vi) مرزا جہا نگیر کس کے بیٹے تھے ؟

(vii) مولانا ابوالکلام آزاد نے کون سے دوا ہم اخبارات نکالے تھے؟

7 .درج ذیل سوالات میں سے کسی پانچ کے جواب دیجئے؟  ہر جواب ایک مکمل جملے میں ہونا چاہئے۔   1x5= 5

(i) اصغر گونڈوی کے ایک شعری مجموعہ کا نام بتائیے ۔ ؟

(ii) جس طرح بھی چل پڑے ہم آبلہ پایان شوق۔

       شعر مکمل کیجئے اور شاعر کا نام لکھئے۔

(iii) پرویز شاہدی کا انتقال کب اور کہاں ہوا ؟

(iv) اختر الایمان کی وفات کب اور کہاں ہوئی؟

(v)فیض کی کلیات کا نام  کیا ہے؟

(vi) "اس آباد خرابے میں" کس کی تصنیف ہے؟

(vii) علامہ اقبال نے شاعری میں کس سے اصلاح لی تھی؟

8 .درج ذیل سوالات میں سے کسی پانچ کے جواب دیجئے۔ ہر جواب ایک مکمل جملے میں ہونا چاہئے۔    5 =5×1

(i) "خاموش یہ ہماری مرضی پر ہے چھوڑیں یا نہ چھوڑیں۔"

    درج بالا جملے میں متکلم اور مخاطب کون ہیں؟

(ii) کمال احمد کا تعلق کس شہر سے ہے؟

(iii) "اس طرح مہاراج " یہ شخص آپ کو بد نام کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔"

      کون مہاراج کو بد نام کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟

(iv) کمال احمد کے ڈراموں کے دو مجموعوں کے نام بتائیے؟

9 .درج ذیل سوالات میں سے کسی ایک کا جواب دیجئے۔ جواب ایک جملے میں مکمل ہونا چاہئے۔ 1=1 × 1

(i) بدوکس افسانے کا کردار ہے؟

(ii) ممتاز مفتی کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی ؟

.10 درج ذیل سوالات میں سے کسی ایک کا جواب دیجئے۔ جواب ایک جملے میں مکمل ہونا چاہئے۔    1=1×1

(i) ترقی پسند تحریک سے وابستہ کسی دوافسانہ نگاروں کے نام لکھئے۔

(ii) ترقی پسند تحریک کی دوسری کل ہند کا نفرنس شہر میں  ہوئی تھی۔

PART A

.درج ذیل میں سے کسی دوسوالات کے جواب دیجئے۔ ہر جواب کم ازکم ایک سو الفاظ پر مشتمل ہونا چاہئے ۔    2X5= 10

 (i) بہادر شاہ اور پھول والوں کی سیر" کے حوالے سے پھول والوں کی سیر کی بنیاد کیسے پڑی ؟ مختصر بیان کیجیئے۔

(ii) نصاب میں شامل مولانا ابوالکلام آزاد کے خط کا خلاصہ اپنی زبان میں تحریر کیجئے۔

 (iii) مولانامحمد حسین آزاد کی شا پردازی کا تنقیدی جائزہ لیجئے.

 (iv) فرحت اللہ بیگ کی نثری نگاری کا جائزہ لیجئے۔

(v) "پھول والوں کی سیر" کے حوالے سے شاہ مانگیر جانی کے قتل کا واقعہ پیش کیجئے۔

 2.درج ذیل شما سے کیا راسوالات کے جواب دیجئے۔ ہر جواب کم از کم ایک سوالفاظ پرمشتمل ہو۔   10 = 2 × 5

 (i)انسغر گونڈوی کی غزل گوئی کا جائزہ لیجئے ۔

(ii) فیض یا اختر الایمان کی نظم نگاری کا جائزہ لیتے.

(iii) درج ذیل تظلموں میں سے کسی ایک کا خلاصہ تحریر کیجئے۔

    (الف) انسان اور بزم قدرت     (ب) فاختہ کی آواز    (الف) انسان اور بزم قدرت

 (iv) درج ذیل رباعی کی تشریح کیجئے۔

          احساس کے ہے گر صلہ کی خواہش تم کو

           تو اس سے یہ بہتر کہ احساں نہ کرو

           کرتے ہوگر احسان تو کر دوا سے عام

            اتنا کہ جہاں میں کوئی ممنون نہ ہو

(v) درج ذیل میں سے کسی دو اشعار کی تشریح مع حوالہ کیجئے۔

        (الف) جب ہوا عرفاں تو غم آرام جاں بنتا گیا

               سوز جاناں دل میں سوز دیگراں بنتا گیا میں سوز بنتا

        (ب) موقع یاس کبھی تیری نظر نے نہ دیا

               شرط جینے کی لگادی مجھے مرنے نہ دیا

       (ج) رودار چمن سنتا ہوں اس طرح قفس میں

              جیسے کبھی آنکھوں سے گلستاں نہیں دیکھا

. 3درج ذیل میں سے کسی ایک سوال کا جواب دیجئے۔ جواب کم از کم ایک سو الفاظ پر مشتمل ہو۔    5x1= 5

(i) اردو ڈرانے کی تعریف کرتے ہوئے اس کے اجزائے ترکیبی  بیان کیجئے۔

(ii) ڈرامہ ایک تھا راجہ کا مرکزی خیال پیش کیجئے۔ ماہ ہے۔

4 .اور ج ذیل میں سے کسی ایک کا جواب مجھے جواب کم از کم ایک سو الفاظ پرمشتمل ہو۔

(i) افسانہ آپا کے کسی ایک اہم کردار پر خضر نوٹ لکھئے۔

  (ii) ممتاز مفتی کی افسانہ نگاری پر روشنی ڈالئے۔

 5- درج ذیل میں سے کسی ایک سوال کا جواب دیجئے ۔ جواب کم از کم ایک سوالفاظ پرمشتمل ہو۔    5x1= 5

(i) ترقی پسند تحریک سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیجئے۔

(ii) ترقی پسند  تحریک کے حوالے سے نشی پریم چند یا کرشن چندر کی افسانہ نگاری کا جائزہ لیجئے۔

6  .درج ذیل میں سے کسی دو سوالوں کے جواب ہدایت کے مطابق دیجئے۔              5x2= 5

(i)                 درج ذیل میں سے کسی ایک پر مضمون لکھئے جو کم از کم ایک سو الفاظ پر مشتمل ہو۔

(الف) کویڈ 19 اور انسانی زندگی پر اسکے اثرات

(ب) موجودہ دور میں میڈیا کا کردار

(ii)             درج ذیل میں سے کسی دو کی تعریف کیجئے اور مثالیں دیجئے۔

      (الف) یائے معروف (ب) اسم معرفہ (ج) الف ممدوده

(iii) درج ذیل اصناف ادب میں سے کسی دو کی تعریف کیجئے۔

      (الف) مرثیہ   (ب) افسانه   (ج) غزل

(iv) درج ذیل اقتباس کا سلیس اردو میں ترجمہ کیجئے۔

Momin Khan Moin was born in 1800 in Delhi. He was also called Hakeem Khan because he was himself a physician. He is known for his particular persianized style and the beautiful use of his "Takhallus". Mirza Ghalib offered Momin his entire Diwan in exchange for a particular verse of Momin. He died in 1851 at the age of 51. 

Post a Comment

Have any doubts let me know

Previous Post Next Post