1 Madhyamik Urdu Question Paper 2019
Madhyamik, the Class 10 School leaving
examination, is conducted by the West Bengal Board of Secondary Education
(WBBSE). The examination is held in the month of February 2019. Each paper
started on each day from 11.45 A.M to 3.00 P.M
Students can download the syllabus and the model
question papers from the official website of West Bengal Board of Secondary
Education. Here is the link is provided http://www.wbbse.org/.
Having the knowledge of previous years question
papers of Madhyamik Pariksha is essential for achieving the best performance.
At the Vision Success (website), you can view or even can downloaded in PDF form, the
previous year question papers. This post provides you the Madhyamik Urdu Question
Paper 2019.
Madhyamik Question Papers Year wise | |
Madhyamik Question Paper 2020 | |
Madhyamik Question Paper 2019 | |
Madhyamik Question Paper 2018 |
Madhyamik
Question Paper 2020 Solved |
|
Urdu 2019 |
|
Solved Part A |
Download |
Solved Part B |
Download |
Vision Success
West Bengal Board Secondary Education
SECTION – A
درج ذیل میں سے درست جواب کا انتخاب ہے۔ 1x3=3
(i) ڈپٹی نذیر احمد کی
پیدائش کہاں ہوئی؟ |
((a میرٹھ (b) بجنور (c) لکھنو (d)دہلی
(ii) ذیل میں کون سا ناول نذیر احمد کا نہیں ہے؟
(a) مرات الحروب (b) توبتہ النصوح (c) امراو جان (d) بتاتش
(iii) کس یونیورسٹی نے مولوی عبدالحق کو ڈاکٹر آف لکچرار کے اعزازی ڈکری سے سرفراز کیا گیا؟
(a) دہلی یونیورسٹی (b) الہ آباد یونیورسٹی (c) عثمانیہ یونیورسٹی (d) کلکتہ یو نیورسٹی
.2 درج ذیل میں سے درست جواب کا انتخاب کیجئے۔ 1x2=2
(i)کسی شاعر کو غالب دوراں کہا جاتا ہے؟
(a) غالب (b) اقبال (c) رشت (d) میر
(a) انمول رتن (6) سوزوتن (c) پریم پچیسی (d) پریم بتیسی
.3 درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھئے ۔ ( جواب کم از کم 20 الفاظ پر مشتمل ہو) 1x4=4
(i) مولوی عبدالحق کے مطابق کون سا کام ہر
ایک کے بس کی
بات نہیں؟
(ii) مولوی عبدالحق کو کس نام سے یاد کیا جاتا
ہے؟
(iii) مولوی عبد الحق کے خاکے کسی نام سے کتابی
شکل میں شائع ہوئے؟
(iv) مولوی عبد الحق کی وفات کب اور کہاں ہوئی؟
.4درج ذیل کے مختصر جواب دیکھے۔ (جواب کم از کم 20
الفاظ پر مشتمل ہو) 1x2=2
(i)
”آج ان
میں معرکے کی کشتی ہونے والی تھی
کن کے درمیان کشتی ہونے والی تھی؟
(ii)
تمہیں بھی
بڑا آدی ہنے کا حق حاصل ہے –
کون کس سے مخاطب ہے؟ کسے بڑا آدمی بنے کا حق ہے؟
.5کسی ایک سوال کا جواب لکھئے۔ (جواب کم ازکم 150 الفاظ
پر مشتمل ہو) 5x1=5
(i) خدمت اردوکی اولیت کا سرای گالہ کے سر ہے“
بالقول پراپنی رائے کا اظہار کریں۔
(ii)
مضمون”
تراجم کی اہمیت میں مولوی عبدالحق نے جن خیالات کا اظہار کیا ہے اسے
مختصر تحریر کریں۔
.6درج ذیل میں سے کم ایک سوال کا جواب
لکھئے ۔ (جواب کم ازکم 150 القائل پر مشتمل ہو) 5x1=5
(i) ”صاحب باتھ روم میں ہیں کیا ہے؟ کس کی تصنیف ہے؟
مصنف سے اپنی واقفیت کا اظہار مقرر کریں۔
(ii) نویل صاحب کس مضمون کا کردار ہے؟ اس کردار کا تعارف پیش کریں
.7 درج ذیل سے کی ایک کا جواب لکھے۔ (جواب کم از کم 140 الفاظ پر مشتمل
ہو) 4x1=4
(i) ’’ڈرامہ ممحمودغرنوی" کس کی تحریر ہے؟ ڈرامے کے ذریعہ مصنفہ
نے محمود غزنوی کے کردار کی جس خوبی کونمایاں کیا ہے اسے مختصرآ پیش کرو
بالا جملہ کہاں سے لیا گیا ہے؟ کس کی
تحریر ہے؟ کون کس سے مخاطب ہے؟ کس موقع پر یہ بات کہی گئی؟ مختصرأواقعه لکھیں۔
.8 درج ذیلی سے کی دوسوالوں
کے جواب لکھئے۔ ( ہر جواب 150 الفاظ پر مشتمل ہو) 5x2=10
(i)
تمہارا کہاں سے آنا ہوا اور کہاں کا ارادہ ہے۔
بالا جملہ کہاں سے ماخوز ہے؟ مصنف کون
ہیں؟ کون کس سے یہ سوال کر رہا ہے؟ مخاطب نے کیا جواب دیا مختصر لکھیں۔
(ii) ”اس وزیر کی گردن مارو"
بالا جملہ کہاں سے لیا گیا ہے۔ مصنف
کون ہیں؟ کون اور کس کی گردن مار دینے کا حکم دے رہا ہے مختصرآ واقعہ تحریر کریں۔
(iii) نصاب میں شامل سرگذ شت
آزاد بخت بادشاہ کی کس کتاب سے ماخوذ ہے۔ مصنف کون ہیں؟ بادشاه آزاد بخت پر نظر مختصر
نوٹ لکھیں۔
.9درج ذیل
سے درست جواب کا انتخاب کیجئے -(
M.C.Q ) 1x5=5
(i) نظم کوشش ناتمام میں خجستہ
گام کس نبی کو کہا گیا ہے؟
(a) نوح (b) پونس (c) خضر (d) عیسی
(ii) نظم "کسان" میں
جوش نے تہذیب کا پروردگار کسے کہا ہے؟
(a) امراء (b) مزدور (c) کسان (d) بادشاء
(iii) علامہ اقبال کی وفات کب
ہوئی؟
(a) 1836 |
(b)
1938 |
(c)
1877 |
(d)
1932 |
(iv) نصاب میں شامل قصید ہ میں
سودانے کس کی تعریف و توصیف کی ہے؟
(a) حضرت علی (b) امام حسن
(c)
حضرت موسی (d) ابراہیم
(v) کسی شاعر کی ربءی نصاب
میں شامل ہے؟
(a) تلوک چند (b) دبیر (c) انیس (d) امجد حیدرآبادی
.10درج ذیل میں کیا چارسوالوں کے جواب دیں ( جواب کم از کم 25 الفاظ پر مشتمل ہو) 1x4=4
(i) کہتا تھا قطب آسماں قافلے نجوم سے
شعر مکمل کتجے اور شاعر کا نام لکھے۔
(ii) جوش کے کسی دو شعری
مجموعے کا نام لکھیں۔
(iii) اختر الایمان کی کون سی
نظم نصاب میں شامل ہے؟
(iv) پروین شاکر کس کا لج میں انگریزی کی لیکچر تھیں؟
(v) شهریار کی کلیات کس نام سے شائع ہوئیں؟
vi)) غالب کے کی دو ہم عصر شعراء کا نام لکھیں۔
.11درج ذیل میں سے کسی دوسوالوں کے جواب دیں (ہر جواب کم ازکم 60 الفاظ پر مشتمل ہو) 3x2=6
(i)
تنکا ہے بشر موج فنا کے آگے
چلتی نہیں کچھ اس کی فنا کے آگے
کیا چیز ہے موت آ بتاؤں تجھ کو
انسان کی شکست ہے خدا کے آگے
بالار بائی کی تشریح کئے اور شاعر کا نام لکھے۔
(ii)
بگڑ گیا جو یہ نقشہ
ہوس کے ہاتھوں سے
تو پھر کسی کے سنبھالے
نہیں سنچلنے کا
بالا شعر کی تشریح کیجئے اور شاعر کا نام لکھے۔
(iii)
بے طلب دیں تو مذا اس
میں سوا ملتا ہے
وہ گدا جس کو نہ ہو خوئے سوال اچھا ہے
بالا شعر کسی شاعر کا ہے؟ اس شعر کا مرکزی خیال بیان کریں۔
.12 درج ذیل
میں سے کسی ایک کا جواب دیں۔ (جواب کم ازکم 150 الفاظ پر مشتمل ہو) 5x1=5
(1) بت ہمالہ سے کیا مراد ہے؟ شاعر نے اس نظم میں کسی کی بحالی کی باتیں کی ہیں اور کس کس کی قممیں کھائی میں۔ نظم کی روشنی میں تحریر کریں.
(ii)
نظم "کوشش ناتمام"
کس کی تخلیق ہے؟ شاعر نے اس نظم میں کیا پیغام دیا ہے؟
.13(الف) درج ذیل سے درست جواب کا انتخاب ہے۔ 1x8=8
(i) وہ اسم جوخود کسی کلمہ
سے نہ بنا ہو مگر اس سے دوسرے کلمے بناے جاسکتے ہیں اسے کہتے ہیں
(a) اسم آلہ (b) اسم تصغیر (c) اسم مصدر (d) اسم مشتق
(ii) جس سے عام چیزوں کے نام
ظاہر ہوں اسے کہتے ہیں:
(a) اسم ظرف (b) ام جامد (c) اسم نکرہ (d) اسم معرفہ
(iii) غزل کا آخری شعر کہلاتا ہے.
a) ) مطلع (b) مصرعہ (c) معلہ (d) مقطع
(a) صفت مقداری (b) زاتی (c) نسبتی (d) عددی
(iv) یہ سب چور کا قصور ہے۔ جملے میں واؤ معروف کی نشاندہی کریں ۔
(vi) زید مدرسے سے کب لوٹے گا۔ کب‘‘ کون سا میسر ہے؟
(a) ضمیرشخصی (b) ضمیر اشاره (c) ضمیر استقہام (d) موصولہ
( (vii حامد اپنے بھائی کو خط لکھ رہا ہے۔ اس جملے میں فعل کیا ہے؟
(a) فعل ناقص (b) متعدی (c) لازم (d) فعل امر
(viii) فکر ,فوج ، اخبار فرد۔ ان الفاظوں میں کون سا لفظ جمع ہے۔ اس لفظ کی نشاندہی کریں۔
(ب) درج ذیل میں سے کسے آٹھ سوالوں کے جواب لکھئے۔ (ہر جواب کم ازکم ۲۰ الفاظ پر مشتمل 1x8=8
(i) اسم معرفہ کی تعریف مع منال کریں۔
(ii) صفت مقداری کسے کہتے ہیں؟ مثال کے ساتھ لکھیں۔
(iii) فعل مہجول کی تعریف مع مثال کریں۔
(iv) حرف ندا کب استعمال ہوتے ہیں؟ مثال کے ساتھ واضح کریں۔
(v)
ضمیر اشارہ کسے کہتے
ہیں؟
(vi)
واؤ معدولہ کی تعریف
مثال کے ساتھ کریں۔
(vii) لفظ ایجاد و جملے میں اس طرح استعمال کریں کہ واضح ہو جائے۔
(viii) لفظ "جنگ‘ کی ضد لکھیں۔
(ix) خاک برسنا سے جملے بنائیں۔
(x) شئے کی عربی جمع
لکھیں۔
.14درج ذیل میں سے کسی ایک
عنوان پرمضمون لکھئے۔ (مضمون کم از کم 300 الفاظ پر مشتمل ہ 10x1=10
الف) بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اس کا حل.
(ب) ورلڈ کپ 2018ء.
(ج) پسندیدہ ادیب.
.15 اقتباس ذیل کا اردو ترجمہ کیجئے۔ 10x1=10
The library is a place where there is a large collection of books.
Libraries are of two kinds, public and private. Some people are very fond of
books and collect them to satisfy their thirst of knowledge. The importance of
books cannot be denied.
16. درج
ذیل میں سے کسی ایک کا جواب دیں ۔ (جواب کم ازکم 150 الفاظ پشتمل ہو)۔ 5x1=5
(i) اسکول میں ہونے والے سالانہ ثقافتی پروگرام پر ایک رپورٹ لکھئے۔
(ii) ایک مکالمہ کے ذریعہ کتب بینی کے فوائد پر روشنی ڈالیں۔