Madhyamik Urdu Question Paper 2022
Madhyamik, the Class 10 School leaving examination, is conducted by the West Bengal Board of Secondary Education (WBBSE). The examination is held in the month of March 2022. Each paper started on each day from 11.45 A.M to 3.00 P.M
Students can download the syllabus and the model question papers from the official website of West Bengal Board of Secondary Education. Here is the link is provided http://www.wbbse.org/.
Having the knowledge of previous years question papers of Madhyamik Pariksha is essential for achieving the best performance. At the Vision Success (website), you can view or even can downloaded in PDF form, the previous year question papers. This post provides you the Madhyamik Urdu Question paper 2022
Madhyamik Question Papers Year wise | |
Madhyamik Question Paper 2020 | |
Madhyamik Question Paper 2019 | |
Madhyamik Question Paper 2018 |
Madhyamik Question Paper PDF | English Version | Urdu Version |
Urdu 2022 |
Madhyamik Question Paper 2022 Solved | |
Urdu 2022 | |
Solved Part | |
Vision Success
West Bengal Board Secondary Education
. سے درست جواب کا انتخاب کی درج ذیل 1x3=3
(i) ابن
الوقت کے مصنف کون ہیں؟
(a) |
پریم چند |
(b) |
شرر |
(d) |
سر سید |
(e) |
منشی
پریم چند |
(ii) وحشت کا
اصل نام کیا تھا؟
(a) |
ریاض علی |
(b) |
رضا
علی |
(d) |
فیاض
علی |
(e) |
فیض
علی |
(iii) |
وحشت
نے شاعری میں کسی کی تقلید کی تھی؟ |
||
(a) |
میر |
(b) |
غالب |
(d) |
سودا |
(e) |
ذوق |
2 |
درج
ذیل میں سے درست جواب کا انتخاب کیجے؟ 1x2=2 |
||
(i) |
ذیل
میں کون سا اول پریم چند کا تامل ناول ہے؟ |
||
(a) |
گودان |
(b) |
منگل
سوتر |
(d) |
سوز
وطن |
(e) |
انمول
رتن |
(ii) |
سلطان
محمود نے کے انعام سے نوازنے کا وعدہ کیا تھا؟ |
||
(a) |
فریادی |
(b) |
بڑھیا |
(d) |
درباری |
(e) |
وزیر |
1x4=4 |
درج ذیل سوالات کا مختصر جواب لکھے۔ (جواب کم ازکم 20 الفاظ پر تل ہو |
3 |
کن کے درمیان معرکے کی کشتی ہونے والیتھی؟ |
(i) |
|
کسی کو کسی پر ناز تھا؟ |
(ii) |
|
""میں پاس کوڑیاں بھی ن دونگ‘‘ کون پچاس کوڑیاں بھی نہیں دینا چاہتا؟ |
(iii) |
|
پریم چند کے دو انسانوں کے نام لکھے |
(iv) |
1x2=2 |
درج ذیل کے مختصر جواب دیئے (جواب کم از کم 20 الفاظ پرمشتمل ہو) |
4 |
کسی کی سرکار میں ابن الوقت ملازم
تھا ؟ |
(i) |
|
”اگر ہو سکے تو میرے صاحب کی جان بچائی‘ کون کس سے یہ جملہ کہ رہا ہے؟ |
(ii) |
|
5x1=5 |
ذیل میں سے کسی ایک سوال کا جواب لکھے (جواب کم ازکم 150 الفاظ پرمشتمل ہو) |
5 |
'اردو کی سیگارت بکش ہندو اور مسلمانوں کی تر کاوشوں کی یادگار ہے'' اس مضمون کی روشنی میں بالامقولے پر اپنی رائے کا اظہار کیجئے۔ |
(i) |
|
بجلی
کے جس باکمال شاعرکاذکر وحشت نے اپنے مضمون میں کیا ہے اس کے بارے میں مختصر
تحریر ہے۔ |
(ii) |
5x1=5 |
ذیل میں سے کسی ایک سوال کا جواب دیئے (جواب کم
ازکم 150 الفاظ پرمشتمل ہو) :- |
6 |
نوبل صاحب اور جانثار کے کردار پر مختصر نوٹ لکھو. |
(i) |
|
ساٹھے اور پاکٹھے کیا تھے؟ کہاں واقع تھے؟ ان کے درمیان ہونے والی شتی میں کسے شکست ہوئی خقرة شتی کا حال لکھئے۔ |
(ii) |
4x1=4 |
کسی ایک سوال کا جواب لکھئے۔ (جواب کم ازکم 140 الفاظ پر شتل ہو) |
7 |
نصاب میں شامل ڈرانے کانام کیا ہے؟ اسے کس نے تحریر کیا ہے؟ رعایا کی نظر میں محمود غزنوی کی بادشاہ تھاس کے کردار کی خوبیاں لکھے۔ |
(i) |
|
” پھر کیا ایسی شکل وصورت والی اولا د پرکوئی باپ خوش ہوتا ہوگا‘‘ بالا جملہ کہاں سے ماخوز ہے؟ مخاطب اور تکلم کون ہیں؟ مخاطب نے اس کے جواب میں جو باتیں سنائیں اسے مختصر تحریر کی۔ |
(ii) |
5x2=10 |
کسی دوسوالوں کے جواب لکھئے ۔ (ہر جواب کم ازکم 150 الفاظ پرمشتمل ہو) |
8 |
'میں لڑکا ہوں کچھ پڑھا لکھا بھی نہیں مجھ سے کیا ہو سکے گا‘‘ بالا جملہ کہاں سے ماخوذ ہے؟ ’’میں‘‘ سے کون مراد ہے؟ اس کے کردار کی خوبیوں کوتریر کیجئے |
(i) |
|
”سوائے اس
کتے کے میرا کوئی رونے والا نہ تھا' بالا جملہ کہاں سے لیا گیا ہے؟ کس کا کوئی رونے والا
نہ تھا؟ جواقعا کے ساتھ پیش آیا اسے مختصرا لکھئے |
(ii) |
|
تمہیں کیا کام ہے تم خوشی مناؤ
لیکن قیامت میں کیا جواب دو گے بالا جملہ کہاں سے لیا گیا ہے؟ کون کس سے یہ جملہ کہ رہا ہے؟ مختصر أواقع تریر کیے۔ |
(iii) |
9 |
درج
ذیل سے درست جواب کا انتخاب کرو |
1x5 =5 |
||
(i) |
ذیل میں
کون سا شعری مجموعہ ا قبال کا نہیں ہے |
|||
(a) |
بانگ
درا |
(b) |
نقش
فریادی |
|
(d) |
بال
جبریل |
(e) |
ضرب کلیم |
|
(ii) |
پرویز
شاہدی کی پیدائش کہاں ہوئی؟ |
||
(a) |
دہلی |
(b) |
لکھنو |
(d) |
پٹنا |
(e) |
کلکتہ |
(iii) |
زیل کے کس شاعر کو کھر درے لب و لہجے کا شاعر
کہا جاتا ہے؟ |
||
(a) |
فیض |
(b) |
اقبال |
(d) |
اختر
الایمان |
(e) |
جوش |
(iv) |
ربائی
میں کتنے مصرے ہوتے ہیں؟ |
||
(a) |
چار |
(b) |
پانچ |
(d) |
چھ |
(e) |
تین |
(v) |
ابتدامیں
پروین شاکر نے کی تقلص اختیارکیا؟ |
||
(a) |
ثمینا |
(b) |
حنا |
(d) |
مینا |
(e) |
بینا |
1x4=4 |
کسی چارسوالوں کے جواب لکھے۔ (جواب کم ازکم 25 الفاظ پشتمل ہو) |
10 |
کہتا تھا قطب آسان قا فلہ نجوم سے دوسرامسرعہ لکھ کر شعر مکمل کریں۔ |
(i) |
|
شہر یار کے کس مجموعے کو یو پی اردو اکاڈی نے انعام سے نوازا ؟ |
(ii) |
|
غالب سے پہلے مرزانوشہ کا تخلص کیا تھا؟ |
(iii) |
|
غزل کا آخری شعر کیا کہلاتا ہے؟ |
(iv) |
|
پروین شاکر کے پیرو مرشد کون تھے؟ |
(v) |
|
نظم 'قبر' میں کس ملک کے شہرکا قصہ ہے؟ |
(vi) |
3x2=6 |
ذیل میں سے کسی دو کے جواب لکھے ۔ (ہر جواب کم از کم 60 الفاظ پر شتل ہو) |
11 |
لائے تھے ساتھ کچھ نہ لے جائیں گے جس کو اپنا سمجھ رہے ہیں سب کچھ رہ جائے گا اور ہم چلے جائیں گے بالاربائی کی مفہوم بیان کیے۔ |
(i) |
|
میرے ساحل پر کھڑے ہونے سے یوں شا
کی نہ ہو تیرا استقبال اے مونج با کس نے
کیا۔ بالاشعر میں شاعر کیا کہنا چاہتا ہے؟ مفہوم
بیان کیجئے۔ |
(ii) |
|
جو خنجر بکف قتل گاہوں میں تھا وہی وقت کے سربراہوں میں تھا بالا شعر کی تشریح کیجے |
(iii) |
5x1=5 |
ذیل میں سے کسی ایک کا جواب دیئے۔ (جواب کم ازکم 150 الفاظ پرمشتمل ہو) |
12 |
نظم 'کوشش نا تمام‘ کا مرکزی خیال بیان کیجے۔۔ |
(i) |
|
نظم ”بنت ہمالہ' کا خلاص تحریر کیجے۔ |
(ii) |
13 |
درج
ذیل میں سے درست جواب کا انتخاب کیجے |
1x8=8 |
||
(i) |
جوکسی
خاص نام کو ظاہر کرے اسے کہتے ہیں |
|||
(a) |
اسم
آلہ |
(b) |
اسم معرفہ |
|
(d) |
اسم جامد |
(e) |
اسم نکرہ |
|
(ii) |
وہ اسم
جوخود کسی کلمہ سے نہ بنا ہومگر اس سے دوسرے کلمے بنائے جا ے اسے کہتے ہیں |
|||
(a) |
اسم تکبیر |
(b) |
اسم مسدر |
|
(d) |
اسم ظرف |
(e) |
اسم مشتق |
|
(iii) |
ڈھا کے
کامل ساری دنیا میں مشہور تھا۔ ’’ڈھا کے کاململ کس صفت کی نشاندہی کرتا ہے؟ |
|||
(a) |
مقداری
|
(b) |
نسبتی |
|
(d) |
عددی |
(e) |
ذاتی |
|
(iv) |
بندوق
کی نوک پر کوئی مسلہ حل نہیں ہوتا۔ ’’بندوق‘‘ کون سے اسم کی مثال ہے؟ |
|||
(a) |
اسم
ظرف |
(b) |
اسم
تصغیر |
|
(d) |
اسم آلہ |
(e) |
اسم
مشتق |
|
(v) |
’’شاخ
پر پانچ کبوتروں کی جوڑی ہے' جملے میں صفت کی نشاندہی کیجئے |
|||
(a) |
صفت عددی
|
(b) |
صفت مقداری
|
|
(d) |
صفت نسبتی |
(e) |
صفت ذاتی |
|
(vi) |
سالمیٓ
میز پر بیٹھی ہے اس جملے میں کون سا فعل ہے؟ |
|||
(a) |
فعل
متعدی |
(b) |
فعل
ناقص |
|
(d) |
فعل
لازم |
(e) |
فعل
تام |
|
(vii) |
انورکھیل
رہا ہے فعل کی نشاندہی کیجیے |
|||
(a) |
فعل
مجہول |
(b) |
فعل
معروف |
|
(d) |
فعل
لازم |
(e) |
فعل
متعدی |
|
(viii) |
ذیل
میں محاورے کی نشاندہی کچھئے |
|||
(a) |
بچہ بغل
میں ڈھنڈورا شہر میں |
(b) |
دریا میں
رہ کر مگرمچھ سے بیر |
|
(d) |
سکہ
جاری ہونا |
(e) |
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا |
|
8x1=8 |
ذیل ذیل میں سے کسی آٹھ سوالوں کے جواب دیجے |
ب |
اسم ظرف کی تعریف مع مثال کیا۔ اسم ظرف کی تعریف مع مثال کجے۔ |
(i) |
|
صفت مقداری سے کیا سمجھتے ہیں؟ مثال کے ساتھ واضح کیجے ۔ |
(ii) |
|
فعل معروف کسے کہتے ہیں؟ مثال د یں۔ |
(iii) |
|
طوطی بولنا سے جملی بنائیں۔ |
(iv) |
|
لفظ ”امام“ کی جمع کھے لکھے |
(v) |
|
لفظ "جدید کی ضد لکھے |
(vi) |
|
لفظ ' انتظار' کو اس طرح جملے میں استعمال کریں کہ جنس ظاہر ہو۔۔ |
(vii) |
|
اسم معرفہ کی تعریف مع مثال کیجئے |
(viii) |
|
لفظ ”سورج‘‘ کے ہم معنی لففط
لکھے |
(ix) |
|
اسم آلہ کسے کہتے ہیں؟ مثال کے
ساتھ لکھے۔ |
(x) |
10x1=10 |
. درج ذیل میں سے کسی ایک عنوان پر مضمون لکھے |
14 |
مادری زبان کی اہمیت و افادیت |
(i) |
|
دلچسپ مشغلہ |
(ii) |
|
قومی یکجہتی |
(iii) |
|
|
|
|
4 |
اقتباس ذیل کا اردو ترجمہ کیے |
15 |
Village life is more natural than town life.
Those living
in villages actually live in the lap of nature. They have plenty of air to
breathe, fresh and green
vegetables to eat. |
(i) |
5x1=5 |
درج ذیل میں سے کسی ایک کا جواب دیجے (جواب کم ازکم 150 الفظ پرمشتمل ہو) |
16 |
|
اسکول میں ہونے والے سالانہ سپورٹس پر ایک رپورٹ لکھے |
(i) |
||
سے ہونے والی پریشانیوں کا اظہار مکالمہ کے ذرایہ کجیے |
Covid-19 |
(ii) |
|