Madhyamik Urdu Question Paper 2020
Madhyamik, the Class 10 School leaving examination, is conducted by the West Bengal Board of Secondary Education (WBBSE). The examination is held in the month of February 2020. Each paper started on each day from 11.45 A.M to 3.00 P.M
Students can download the syllabus and the model question papers from the official website of West Bengal Board of Secondary Education. Here is the link is provided http://www.wbbse.org/.
Having the knowledge of previous years question papers of Madhyamik Pariksha is essential for achieving the best performance. At the Vision Success (website), you can view or even can downloaded in PDF form, the previous year question papers. This post provides you the Madhyamik Urdu Question Paper
Madhyamik Question Papers Year wise | |
Madhyamik Question Paper 2020 | |
Madhyamik Question Paper 2019 | |
Madhyamik Question Paper 2018 |
Madhyamik Question Paper PDF | English Version | Urdu Version |
Urdu 2020 | ==== |
Madhyamik
Question Paper 2020 Solved |
|
Urdu 2020 |
|
Solved Part |
|
|
|
Vision Success
West Bengal Board Secondary Education
درج ذیل
سے درست جواب کا انتخاب کئے۔
.1ابن
الوقت کا پسندید ہضمون کیا تھا ؟ 1x3=3
(الف) ریاضی (ب)
انگریزی (ج) تاریخ (د) فلسفہ
(ii)
تقسیم ہند کے بعد مولوی عبداخت کہاں چلے گئے تھے؟
(الف)
ڈھاکہ (ب) حیدرآباد (ع) کراچی (د)
لکھنو
(iii) کن
کتابوں کا ترجمہ زیادہ دشوار نیہں؟
(الف)
ادب (ب) فلفہ (د) سائنس (د)
علوم وفنون
.2 درج
ذیل میں سے درست جواب کا انتخاب کیجئے 1x2=2
(i)وحشت کا شعری مجموعہ کس نام سے شائع ہوا؟
(الف)
صدائے وحشت (ب) نغمه وحشت
(ج) ترانا وحشت (د)
درائے وحشت
(ii)
”صاحب باتھ روم میں ہیں" کیا ہے؟
(الف)
افسانہ (ب)
خاکہ (ج) انشائیہ (د)
ڈرامہ
.3 درج ذیل سوالات کے تقر جواب لکھے۔ (جواب کم از کم 20 الفاظ پر مشتل ہو) 1x4=4
(i) "یہ داروگا بڑا کا
پھر ہے " داروگا کا نام کیاتھا؟
(ii)
پریم چند کے نامکمل ناول کا نام لکھے۔
(iii)
”ستہ نارائن کی مہیما نہیں ہہ اندھیرا ہے، کسی نے یہ جملہ ادا کیا ہے؟
((iv ازل
سے کن کے درمیان رقابت چلی آتی تھی؟
.4 درج ذیل کے خضر جواب دیئے۔ (جواب کم ازکم 20
الفاظ پر مشتمل ہو) 1x2=2
(i) "اب
میری ڈیوٹی ہے"
بالا جملے میں کون کس سے مخاطب ہے
(ii)
مجتبی حسین کے کسی دومزاحیہ خاکوں کے نام لکھیے۔
.5کی ایک سوال کا جواب لکھے۔ (جواب کم ازکم 150
الفاظ پر تل ہو) 5x1=5
(i) “مجھے صرف
یہ dکھانا ہے کہ بنگال میں اردو کا چرچا کہاں تک رہا
ہے‘”
مقالہ
نگار نے بنگالہ میں اردو کا چرچا اور خدمات اردو کے تعلق جن خیالات
کا اظہار کیا ہے اسے مختصر تحریر کریں۔
(ii)
مولوی عبدالحق کے نظر میں تراجم کی کیا اہمیت ہے مضمون کی روشنی میں تحریر کیجے
6. درج
ذیل میں سے کسی ایک سوال کا جواب لکھے۔ (جواب کم ازکم 150 الفاظ بیشتل ہو) 5x1=5
(i)ابن الوقت کے کردار کی خوبیوں کی مختصر بیان کیجے
(ii) اندمیر کیا ہے؟ یہ کس کی تخلیق ہے؟ اس کا موضوع
کیا ہے؟ اس کے کسی ایک کردار پرمختصر نوٹ لکھے۔
.7
درج ذیل میں سے کسی ایک کا جواب دیئے۔ (جواب کم ازکم 140 الفاظ پر مستمل ہو) 4x1=4
(i)
محمودغزنوی
کس کی تحریر ہے؟ اس ڈرامے کا مرکزی خیال پیش کئے۔
(ii)
سلطان
محموغزنوی کون تھا؟ اس کے کردار کی خوبیوں کو اپنے الفاظ میں تحریر
کیے
.8درج ذیل میں سے کسی دوسوالوں کے جواب لکھے۔ (ہر جواب کم ازکم 150 الفاظ پرمشتمل ہو) 5x2=10
(i) ”آج
روز آدینہ ہے۔ ان کو کیوں ضرب شلا ق کر رہا ہے"
بالاجملہ
کہاں سے ماخوز ہے؟ کس کی تصنیف ہے؟ اس جملے کا مخاطب اور متکلم کون ہے؟ کون کسے
ضرب شلاق کر رہاتھا اور کیوں ؟ مختصر واقعہ لکھے۔
(ii) ”خواجہ سگ پرست کون تھا؟ اس کے بھائیوں نے اس
کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ سنگ پرست کاروئہ ان کے ساتھ کیا تھا؟ بعد میں سنگ پرست نے
ان بھائیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا؟
(iii) "کچھ
عرض کرنا چاہتا ہوں، اگر جان بخشی ہو"
بالا
جملہ کہاں سے لیا گیا ہے؟ مصنف کون ہیں؟ کس موقع پراورکس نے یہ جملہ کہا؟ واقع مختصرأ
تحریر کیجے۔
.9درج ذیل میں سے درست جواب کا انتخاب کیے ۔1x5=5
(1)
نظم کوشش ناتمام میں شاعر نے زندگی کا راز کس سے پوچھے کوکہا
(a) موسی (b) نوح (c) خضر (d) آدم
(ii) کس شاعر
کو شاعر مشرق کہا جاتا ہے؟
(a) میر b) ) غالب (c) ذوق (d)
اقبال
(iii) ”جس
کے کس بل پرا کرتا ہے غرور شهریا کسی کے کس بل پرغرور شہر یارا کرتا ہے؟
(a)
امراء (b)
انقلابیوں (c)
سلاطین (د) کسان
iv))
قصیدہ نگاری میں سود کا موازنہ کس شاعر سے کیا جاتا ہے؟
(a) مومن (b) حالی (c) ذوق (d) درد
(v) پرویز
شاہدی کا اصل نام کیا تھا؟
(a) سید
وقار حسین ) (d سید صفی حسین (c)
سیداکرام سین (d) سید
اشفاق حسین
.10درج ذیل میں سے کیا چار سوالوں کے جواب
دیئے۔ (جواب کم ازکم 25 الفاظ
پر مشتمل
ہو) 1×4=4
(i) ،
آهنگای حسین پیکر بلورتر دوسرا مصرع لکھ کر عمل کیجئے اور شاعر کا نام لکھئے۔
(ii) نظم
"لوی گرے“ کس کی لکھی ہوئی ہے اور کس انگریز شاعر کی نظم کاترجمہ
(iii)
شهریار کے کی دو شعری مجھوتے کا نام کیے۔
(iv)
غالب کا مزار کہاں ہے؟
((vغزل کا
پہلا شعر کیا کہلاتا ہے؟
11. درج ذیل
میں سے کسی دو سوالوں کے جواب دیں (ہر جواب کم از کم 60 الفاظ
پشتمل ہو)3x2=6
(i) دروازے پر تیرے ایک جہاں جھکتا ہے
اونچے
اونچوں کا سر یہاں جمتا ہے .
کیوں کر
نہ جھکے زمین کی وقعت کیا
با عجز و
نیاز آسماں جھکتا ہے
پالا ربائی
کی تشریح کیجئے۔
(ii) اور
بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیا
ساغر جم
سے مرا جام سفال اچھا ہے
بالا شعرکس
شاعرکا لکھا ہوا ہے؟ شعر کا مرکزی خیال بیان کیجئے۔
(iii) ہوا پر لکھا ہوا حرف ہی سہی دنیا
تمام رنگ اسی نقش رائیگاں کے لئے
بالا شعرکی تشریح کیجے اور شاعر نام لکھئے۔
12. درج ذیل میں سے کسی ایک کا جواب
دیں۔(جواب کم از کم 150 الفاظ پر مشتمل ہو) 5x1=5
(i) نظم کسان‘‘ کا مرکزی خیال بیان کیے۔
(ii) بنت یمالہ ‘‘ کا خلاصہ تحریر کجیے۔
.13 (الف) درج ذیل سے درست جواب کا انتخاب ہے۔ 1x8=8
(i)
وہ اسم
جونہ خود کسی کلمہ سے بنا ہو اور نہ اس سے دوسرے ککمے بنائے جاسکیں اسے کہتے ہیں :
(a) اسم
مصدر (b) اصم مشتق (c) اسم
جامد (d) اسم
تصغیر
(ii)
جوایک ہی طرح کی تمام چیزوں کے نام کوظاہرکرے اسے کہتے
(a) اسم نکرہ (b) اصم ظرف (c) اسم آلہ (d) اسم معرفہ
(iii)
شاعر کلام میں جو٘مختصر نام استعمال کرتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
(a) تلمیخ (b) تعلی (c) تخلص (d) تکلم
(iv) ”میرے
پاس عربی گھوڑا ہے" ! بالا جملے میں کون سی صفت ہے نشاندہی کریں۔
(a) صفت
عددی (b) مفت
ذاتی (c) صفت نسبتی (d) مفت مقداری
(v)
محاورے کی نشاندہی کریں۔
(a)
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے (b) آٹھ
آٹھ آنسورونا (c) ایک
انارسو پیار (d) آم
کے آم گٹھلیوں کے دام
(vi) ضرب
المشل کی
نشاندہی کیجئے۔
(a) اوندھے
منہ گرنا (b)
اپنا الو سیدھا کرنا کا (c)گھر کا
بھیدی لنکا ڈھائے (d)
آسمان سر پر اٹھانا
(vii)
طوطی بولنا کے معنی کیا ہیں؟
(a)
دھوکا کھانا (b)
خوشی دینا (c) شہرت ہونا (d) اداس ہونا
(viii) “راشد گیند سے کھیل
رہا ہے” بالا جملy میں
فعل کی نشاندہی کریں۔
(a) فعل
ناقص (b) فعل
متعددی (2)
فعل لازم (d) فعل
امر
(ب)
درج ذیل میں سے کی آٹھ سوالوں کے جواب لکھے۔ )برجواب
کم ازکم ۳۰ الفاظ
پشتمل ہو) 1x8=8
(i) اسم ظرف کی تعریف مع مثال کیجئے۔
(ii) صفت
عدی کے کہتے ہیں؟ مثال کے ساتھ کئے۔
(iii) فعل
لازم کی تعریف کریں اور مثال دیں۔
(iv) واد معروف کی تعریف مع مثال کیجئے۔
(v) آپ
آپ کرنا سے جملے بنائیں۔
(vi)لفظ ہمت کی جمع لکھے۔
(vii)لفظ نشیب کی
ضد لکھے۔
(viii)
لفظ”دعا‘ کو اس طرح جملے میں استعمال کریں کہ جنس واضح ہو جائے۔
(ix) غصمیر
کب استعمال ہوتا ہے مثال کے ساتھ لکھیں۔
(x) اسم
موصول کسے کہتے ہیں؟ مثال دیں۔
14 - درج ذیل میں سے کسی ایک عنوان پر
مضمون لکھئے۔ (مضمون کم ازکم 300 الفاظ پرمشتمل ہو۔ 10x1=10
(i) گلوبل
وارمنگ (1) ورلڈ کپ فٹبال
(ii) ورلڈ کپ فٹبال
(iii)پسندیدہ ادیب
.15 اقتباس درج ذیل کا اردو ترجمہ کیجے۔ 4
Games,
sports and exercise have good effects on us. "Health is wealth". A
man who always suffers from some kind of disease can do nothing. Sound health
is the gift of games and sports. They help in the circulation of blood and keep
our body fit.
16. درج ذیل
میں سے کی ایک کا جواب دیں ۔ (جواب
کم ازم 150 الفاظ مشتمل ہو)۔ x1=5
(i) اسکول
میں ہونے والے سالانہ جلے پر ایک رپورٹ لکھئے۔
(ii) ایک
مکالمہ کے ذریعہ انٹرنیٹ کی افادیت پر اظہار خیال کیجئے۔
Madhyamik Question Paper 2020 | ||
Subject wise List | ||
1 | Urdu | |
2 | Bengali | |
3 | Hindi | Click |
4 | English | |
5 | Mathematics | |
6 | Life Science | |
7 | Physical Science | |
8 | Geography | |
9 | History |